مزدور اور کسان آج بھی جائز حقوق سے محروم ہیں، شیخ وقاص
راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پی ٹی آئی کسان ونگ کے آرگنائزر شیخ وقاص اکرم اور مرکزی سیکرٹری اطلاعات خالد نواز نے ۔۔۔
مزدور ڈے کے موقع پرپاکستان کی تعمیر میں محنت کشوں کے ناقابل فراموش کردار کوسراہتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی نے ہر فورم پر اور ہر موقع پرمحنت کشوں کو سپورٹ کیا اوران کیلئے مفت رہائشی سہولیات بنانے کے ساتھ ساتھ مزدوروں کیلئے باعزت دستر خوان بنائے، پاکستان کی معیشت کو سہارا دینے میں 70فیصد کردار مزدوروں کا ہے، آج کسان اپنے جائز حقوق سے محرومی کی وجہ سے سراپا احتجاج ہیں۔