نوشہرہ ،ایکسویٹرکو حادثہ ،ڈرائیور جاں بحق
نوشہرہ (نمائندہ دنیا) نوشہرہ نظام پور میں غیر قانونی گولڈ مائنگ کیلئے جانے والا ایکسویٹر پولیس سے بچنے کیلئے فرار ہوتے ہوئے حادثہ کا شکار۔ کراچی کا رہائشی ڈرائیور بخت محمد موقع پر جاں بحق، ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے تباہ شدہ ایکسویٹر ا کو تحویل میں لے لیا۔
نوشہرہ نظام پور میں غیر قانونی گولڈ مائنگ کیلئے جانے والا ایکسویٹر پولیس سے بچنے کیلئے فرار ہوتے ہوئے حادثہ کا شکار۔ کراچی کا رہائشی ڈرائیور بخت محمد موقع پر جاں بحق، ساتھی شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے تباہ شدہ ایکسویٹر ا کو تحویل میں لے لیا۔