اسلام آباد میں سرچ آپریشن 11مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد میں سرچ آپریشن  11مشکوک افراد تھانے منتقل

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 341افراد کو چیک اور 11مشکوک افراد کو گرفتار کر کے تھانے منتقل کیا۔

 اس دوران پولیس ٹیموں نے 167 گھرانوں، دو ہوٹلوں، 22دکانوں، 197موٹر سائیکلوں اور 76گاڑیوں کو بھی چیک کیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں