کامیابی کیلئے سیرت طیبہ کی پیروی ناگزیر، میلاد کمیٹی میڈیا ٹائون
اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) میلاد و سیرت مصطفی کمیٹی میڈیا ٹاؤن کے صدر عدیل ایوب نے کہا ہے کہ۔۔۔
سیرت کی پہلی کتاب قرآن کریم ہے، دونوں جہانوں میں کامیابی کیلئے قرآن اور صاحب قرآن سے اپنا تعلق مضبوط رکھنا اور سیرت طیبہ کی پیروی ناگزیر ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز طلبا، نوجوانوں کی تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔