ڈی آئی جی کی کھلی کچہری درخواستوں پر فوری احکامات جاری

ڈی آئی جی کی کھلی کچہری  درخواستوں پر فوری احکامات جاری

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) ڈی آئی جی جواد طارق نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری کے دوران شہریوں کے مسائل سنے۔

انہوں نے افسران کو شہریوں کے مسائل کے فوری حل کے احکامات جاری کئے ،اس موقع پر انہوں نے کہا کہ شہری اپنے مسائل کے حل کے لئے آئی جی پی شکایت سیل1715- پر بھی اپنی شکایات و مسائل درج کرواسکتے ہیں،اسلام آباد پولیس مختلف اقدامات کے ذریعے عام شہریوں تک پہنچ کر ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں