راولپنڈی،غیر ملکی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ بدسلوکی، ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی،غیر ملکی خاتون کی ٹیکسی ڈرائیور  سے مبینہ بدسلوکی، ویڈیو سامنے آگئی

راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن کے علاقے سید پور روڈ پنڈوڑا بازار کے قریب غیر ملکی خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور سے مبینہ بدسلوکی کے واقعے کی ویڈیو سامنے آگئی۔

غیر ملکی خاتون ٹیکسی ڈرائیور کو کرایے کے تنازعے پر بدسلوکی کا نشانہ بنایا، خاتون ٹیکسی ڈرائیور کو مختلف علاقوں کے چکر لگواتی رہی، جب کرایہ مانگا گیا تو مبینہ نازیبا الفاظ کرکے دھمکیاں دینا شروع کر دی،خاتون نے ٹیکسی ڈرائیور کو گاڑی سے اتار کر سڑک پر تشدد کا نشانہ بنایا شروع کردیا، واقعہ ویڈیو بھی سامنے آگئی۔ویڈیو میں خاتون کو ٹیکسی ڈرائیور کو زمین پر گری حالت میں تشدد و بدسلوکی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...