پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی کے ز یر اہتمام صدر آصف زرداری کی سالگر ہ کی تقریب
راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار ) پاکستان پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی ، جنرل سیکرٹری عمار مہدی راجہ ، پی پی ضلع مری کے صدر جبار ستی۔۔۔
راجہ کامران حسین ، ناصر خان ، چودھری اسد پرویز، چودھری وسیم ، راجہ منان ،سید راحت عباس شاہ ، راجہ عامر کریم ، محمد شاہد نے ضلعی سیکرٹریٹ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی 71 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا۔ مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا آصف علی زرداری ملک میں جمہوری نظام کے تسلسل کے ضامن ہیں ،اٹھارہویں ترمیم صدر آصف علی زرداری کا یادگار کارنامہ ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments