میرپور ڈویژن میں نون لیگ نے کھلم کھلا دھاندلی کی ، پیپلز پارٹی ضلع راولپنڈی
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی، جنرل سیکرٹری عمار مہدی راجہ، کوآرڈینیٹر محمد شاہد نے کہا ہے کہ میرپور ڈویژن کے الیکشن میں نون لیگ نے کھلم کھلا دھاندلی کی۔
پیپلزپارٹی ضلع راولپنڈی کے صدر شوکت علی عباسی، جنرل سیکرٹری عمار مہدی راجہ، کوآرڈینیٹر محمد شاہد نے کہا ہے کہ میرپور ڈویژن کے الیکشن میں نون لیگ نے کھلم کھلا دھاندلی کی۔ الیکشن کمیشن فوری نوٹس لے، دھاندلی زدہ سب حلقوں کے نتائج روکے جائیں اور فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کرائی جا ئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments