اسلام آباد سے 18جرائم پیشہ افراد گرفتار ،منشیات ، اسلحہ برآمد
اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) اسلام آباد پولیس نے سنگین جرائم میں ملوث اشتہاریوں سمیت18 جرائم پیشہ افراد کو گرفتار کرکے منشیات اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔
کارروا ئیاں تھانہ گولڑہ ، تھانہ بنی گا لا ، تھانہ شہزاد ٹاؤن اور تھانہ سمبل پولیس ٹیموں نے کیں ۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے آئس ،مختلف بور کے 2پستول اورایک رائفل معہ ایمونیشن برآمد کی گئی ، مقدمات درج کر لیے گئے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments