معیاری تعلیم کے ذریعے ہی نوجوانوں کو روشن مستقبل فراہم کیا جا سکتا ،ڈاکٹر ابرار ملک

معیاری تعلیم کے ذریعے ہی نوجوانوں کو روشن  مستقبل فراہم کیا جا سکتا ،ڈاکٹر ابرار ملک

راولپنڈی( خصوصی نامہ نگار) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر ڈاکٹر ابرار حسین ملک نے کہاہے کہ معیاری تعلیم کے ذریعے ہی نوجوان نسل کو روشن مستقبل فراہم کیا جا سکتا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوںنے مقامی ہوٹل میں منعقدہ ایک تعلیمی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں ماہرینِ تعلیم، اساتذہ اور دیگر معزز شخصیات نے شرکت کی۔انہوں نے تقریب کے کامیاب انعقاد پر اے پی پی ایس سی اے کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن انتخاب حسین اور ان کی ٹیم کو مبارکباد دی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...