موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے 4ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ  کے 4ارکان گرفتار، مال مسروقہ برآمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) تھانہ گولڑہ پولیس نے موٹر سائیکل چوری میں ملوث گروہ کے چار ارکان کو گرفتار کر کے۔۔

 انکے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کے 7مسروقہ موٹر سائیکل برآمد کر لئے، ملزمان کے خلاف متعدد مقدمات درج، مزید تفتیش جاری ہے ۔ اس سلسلہ میں تھانہ گولڑہ پولیس ٹیم نے جدید تکنیکی اور انسانی ذرائع کو بروئے کار لاتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی متعدد وارداتو ں میں ملو ث منظم گر وہ کے چار ارکان کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے لا کھو ں روپے مالیت کے سات مسروقہ مو ٹر سائیکل بھی بر آمد کرلئے گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...