راولپنڈی، 5افراد زیرحراست ،چرس شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی، 5افراد زیرحراست ،چرس  شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد

راولپنڈی(این این آئی) راولپنڈی پولیس نے 5افراد کوحراست میں لے کرچرس، شراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا۔۔۔

تفصیلات کے مطابق راولپنڈ ی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 5افراد کوحراست میں لے کر1کلو280گرام چرس ، 30لیٹرشراب اور اسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کرلیا، زیرحراست افراد کے خلاف کارروائیاں تھانہ سٹی ، رتہ امرال ، نیوٹاؤن اور ویسٹریج کے علاقوں میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...