ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنیوالا اشتہاری گرفتار

 ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے  شہری کو قتل کرنیوالا اشتہاری گرفتار

راولپنڈی(این این آئی) وارث خان پولیس نے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والا اشتہاری گرفتارکرلیا۔۔۔

 تفصیلات کے مطابق وارث خان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سابقہ رنجش پر ساتھیوں کے ہمراہ فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے اشتہاری کو گرفتار کر لیا، اشتہاری جولائی 2019سے پولیس کو مطلوب تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...