نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت، شیخ مختار احمد

نئے صوبوں کا قیام وقت کی  اہم ضرورت، شیخ مختار احمد

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) چیئرمین پاسبانِ وطن پاکستان شیخ مختار احمد نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کرتے ہوئے کہا ہے۔۔

 کہ انتظامی نظام کو مؤثر، عوام دوست اور مضبوط بنانے کیلئے نئے صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے، یہ کسی صوبے کو تقسیم کرنے کا نہیں بلکہ پاکستان کو مزید مضبوط اور مستحکم بنانے کا معاملہ ہے، بڑے صوبے کا انتظام ایک ہی وزیراعلیٰ کیلئے مؤثر انداز میں چلانا انتہائی مشکل ہے، جس کے باعث عوام کو تعلیم، صحت، انصاف، روزگار اور دیگر بنیادی سہولیات یکساں طور پر فراہم نہیں ہو پاتیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...