ہولی فیملی ہسپتال میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز
راولپنڈی(خصوصی نامہ نگار) ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی میں خصوصی انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کر دیا گیا۔۔۔
ہسپتال کی اے ایم ایس ڈاکٹر رانا ستار نے نوجوان ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل سٹاف کیلئے آگاہی و معلوماتی سیشن کی قیادت کی، جس میں والدین کے تحفظات دور کرنے ، ویکسین پر اعتماد کو فروغ دینے اور بچوں کو بار بار پولیو ویکسین پلانے کی اہمیت پر گفتگو کی گئی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments