مری، جشن آزادی کی تیاریاں جاری، سیاح بھی پہنچ گئے
مری (نمائندہ دنیا) مری کا گرمائی سیزن اپنے عروج پر ملک اور دیگر ممالک سے سیاحوں کی کثیر تعداد نے مری میں ڈیرے ڈال لئے ہیں جبکہ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری، ملک بھر سے سیاح جشن آزادی منانے کیلئے مری کا رخ کر رہے ہیں، مال روڈ سمیت تمام بازار، ہوٹل، سرکاری اور نجی عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجانے اور چراغاں کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔
مری کا گرمائی سیزن اپنے عروج پر ملک اور دیگر ممالک سے سیاحوں کی کثیر تعداد نے مری میں ڈیرے ڈال لئے ہیں جبکہ سیاحوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری، ملک بھر سے سیاح جشن آزادی منانے کیلئے مری کا رخ کر رہے ہیں، مال روڈ سمیت تمام بازار، ہوٹل، سرکاری اور نجی عمارتوں کو قومی پرچموں سے سجانے اور چراغاں کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments