معروف عالم دین، بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم علامہ پیر سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے

معروف عالم دین، بانی و مہتمم گلستان  مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم علامہ پیر  سید حسین الدین شاہ انتقال کر گئے

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) معروف عالم دین، بانی و مہتمم گلستان مہر علی جامعہ رضویہ ضیاء العلوم اور ۔۔۔۔

سرپرست اعلیٰ تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان شیخ الحدیث علامہ پیر سید حسین الدین شاہ داعی اجل کو لبیک کہہ گئے، نمازِ جنازہ آج ہفتہ، 8اگست 2026شام 5:00بجے سلطان پور شریف، ہروئی والا، تحصیل حسن ابدال، ضلع اٹک میں ادا کی جائے گی۔ عاشقانِ غلاماں رسول کے چیئرمیں حاجی علیم چوہدری نے سید حسین الدین شاہ کی رحلت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...