اسلام آباد میں سلنڈر دھماکہ ،عمارت کو جزوی نقصان پہنچا

اسلام آباد میں سلنڈر دھماکہ ،عمارت کو جزوی نقصان پہنچا

واقعہ آئی ایٹ مرکز میں پیش آیا ، بروقت کارروائی سے آگ پر قابو پالیا ،جانی نقصان نہیں ہوا

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) آئی ایٹ مرکز میں واقع نجی پلازے میں سلنڈر دھماکے کے باعث آگ بھڑک اٹھی، تاہم ریسکیو ٹیموں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے کچھ ہی دیر میں آگ پر قابو پا لیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سلنڈر پھٹنے کے نتیجے میں عمارت کو جزوی نقصان پہنچا، تاہم خوش قسمتی سے واقعے میں کسی قسم کا جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔ واقعے کی مزید جانچ بھی کی جا رہی ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...