پنڈ دادنخان، بچوں کو ممنوعہ گبیکا کیپسول فروخت کرنیوالا کباڑیہ گرفتار

پنڈ دادنخان، بچوں کو ممنوعہ گبیکا  کیپسول فروخت کرنیوالا کباڑیہ گرفتار

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) پنڈ دادنخان تھانہ پولیس نے محلہ تیلیاوانہ سے بچوں کو مبینہ طور پر ممنوعہ گبیکا کیپسول فروخت کرنے والے کباڑیے کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی نشاندہی پر لاری اڈے پر واقع دو میڈیکل سٹور سے گبیکا کیپسول کی ڈبیاں بھی برآمد کر لیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...