گوجر خان ، 15سالہ لڑکے کو ہراساں کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

 گوجر خان ، 15سالہ لڑکے کو ہراساں  کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) گوجر خان پولیس نے 15 سالہ لڑکے کو ہراساں کرنے اور اس کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کر لیا۔۔

 ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق مدعی مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کے بھانجے کو ہراساں کیا اور اس کے ساتھ نازیبا حرکات کیں جس پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...