راولپنڈی، شادی شدہ خاتون سے جنسی زیادتی کرنے والے 2افراد گرفتار
راولپنڈی (این این آئی) راولپنڈی میں تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 2افراد جو گرفتار کر لیا۔
مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزمان نے مجھ سے زیادتی کی، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا۔ متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسس کرایا گیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments