کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی  کوشش کرنے والا ملزم گرفتار

راولپنڈی (اے پی پی) نصیرآباد پولیس نے کمسن بچی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

 اتوار کو ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق پولیس نے متاثرہ بچی کی والدہ کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ مدعیہ مقدمہ نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی بیٹی سے زیادتی کی کوشش کی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر نصیر آباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...