آئیسکو :بجلی بندش کا شیڈول جاری
اسلام آباد (اے پی پی) آئیسکو نے ضلعی انتظامیہ کے جاری ترقیاتی کاموں کے باعث کل پیر کو مختلف فیڈرز پر بجلی کی عارضی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔
اتوار کوآئیسکو کے ترجمان کے مطابق اسلام آباد سرکل کے سروس روڈ، سوہان، ہائی وے ، ضیا مسجد اور اقبال ٹان فیڈرز پر صبح 8بجے سے دوپہر 2بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments