نائب امیر جماعت اسلامی تناول شفیق الرحمن کی جانب سے گرائونڈ کیلئے دو کنال زمین وقف

نائب امیر جماعت اسلامی تناول شفیق الرحمن کی  جانب سے گرائونڈ کیلئے دو کنال زمین وقف

اوگی (نمائندہ دنیا ) نائب امیر جماعتِ اسلامی تناول حاجی شفیق الرحمن نے مرکزِ اسلامی کے ساتھ واقع گراؤنڈ کیلئے مزید دو کنال زمین وقف کردی۔ ان کے اس جذبۂ خدمت کو جماعتِ اسلامی کے ارکان اور ذمہ داران نے سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

نائب امیر جماعتِ اسلامی تناول حاجی شفیق الرحمن نے مرکزِ اسلامی کے ساتھ واقع گراؤنڈ کیلئے مزید دو کنال زمین وقف کردی۔ ان کے اس جذبۂ خدمت کو جماعتِ اسلامی کے ارکان اور ذمہ داران نے سراہتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...