مصنوعی ذہانت نے روایتی کلاس رومز کو سمارٹ لرننگ ماحول میں تبدیل کر دیا

مصنوعی ذہانت نے روایتی کلاس رومز کو  سمارٹ لرننگ ماحول میں تبدیل کر دیا

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان میں سیکھنے کے عمل نے روایتی بلیک بورڈز سے لے کر مصنوعی ذہانت تک ایک تاریخی سفر طے کیا ہے ، جس نے روایتی کلاس رومز کو سمارٹ لرننگ(جدید تعلیمی) ماحول میں تبدیل کر دیا ہے ۔

ایک وقت تھا جب طلبہ بلیک بورڈ پر لکھے گئے اسباق کو یاد کرنے کے لیے جدوجہد کرتے تھے لیکن آج وہ مصنوعی ذہانت کی مدد سے پیچیدہ مساواتیں حل کر رہے ہیں، مضامین لکھ رہے ہیں اور پریزنٹیشنز تیار کر رہے ہیں۔جو طلبہ پہلے لائبریری کی کتابوں کے منتظر رہتے تھے ، اب وہ اے آئی ٹولز کے ذریعے سیکنڈز میں جوابات حاصل کر رہے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...