کاروباری اوقات کی پابندی، لاک ڈائون ختم کیا جائے، سرفراز مغل

کاروباری اوقات کی پابندی، لاک  ڈائون ختم کیا جائے، سرفراز مغل

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) سینئر تاجر رہنما اور سابق صدر ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن سپر مارکیٹ سرفراز مغل نے شہباز شریف اور وزیر داخلہ سید محسن نقوی سے اسلام آباد کی تاجر برادری کی جانب سے پرزور مطالبہ کیا ہے۔

کہ شہر میں کاروباری اوقات کار کی پابندیاں اور کسی بھی قسم کے لاک ڈاؤن کا خاتمہ کرکے تاجروں پر معاشی دباؤ کم کیا جائے۔ ملکی ہنگامی صورتحال، بجلی کے بھاری بلوں اور پٹرولیم مصنوعات کی مسلسل گرانی کے باعث کاروبار پہلے ہی تباہی کے دہانے پر پہنچ چکے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...