بٹگرام،ٹی ایم اے کا مختلف علاقوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے سپرے

بٹگرام،ٹی ایم اے کا مختلف علاقوں میں  ڈینگی مچھر کے خاتمے کیلئے سپرے

ایبٹ آباد (اے پی پی) ٹی ایم اے بٹگرام کی جانب سے ضلع کے مختلف علاقوں میں ڈینگی مچھر کے خاتمے اور عوام کو اس سے محفوظ رکھنے کیلئے انسداد ڈینگی سپرے کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلعی انتظامیہ بٹگرام کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد شعیب خان ہدایت پر اس مہم کا مقصد ڈینگی مچھر کی افزائش کو روکنا اور شہریوں کو اس موذی مرض سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی اقدامات موثر بنانا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...