ناجائز ٹیکسز، صفائی کے ناقص انتظامات پر وارڈ نمبر 6کے مکینوں کا عدالت جانے کا فیصلہ

 ناجائز ٹیکسز، صفائی کے ناقص انتظامات پر  وارڈ نمبر 6کے مکینوں کا عدالت جانے کا فیصلہ

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پبلک سیکرٹریٹ پاکستان مسلم لیگ ن وارڈ نمبر 6،راولپنڈی کینٹ میں مسلم لیگ ن کے سابق ممبران کینٹ بورڈون لیگی رہنمائوں کا اجلاس کیاگیا۔

 جس میں کینٹ بورڈ کے ناجائز ٹیکسز، بورنگ ٹیکس اور صفائی کے ناقص انتظامات پر شدید تحفظات کا اظہارکیاگیا،اجلاس میں راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈاورسی ای او کینٹ کیخلاف عدالت سے رجوع (رٹ پٹیشن)اور قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ کیاگیا،اجلاس کی صدارت کینٹ بورڈ کے وائس پریذیڈنٹ ملک منیر احمدنے کی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...