نوری ہسپتال میں چھاتی کے سرطان بارے آگاہی سیمینار جلد تشخیص اور بروقت علاج پر زور

نوری ہسپتال میں چھاتی کے  سرطان بارے آگاہی سیمینار  جلد تشخیص اور بروقت علاج پر زور

اسلام آباد (اے پی پی) پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام نیوکلیئر میڈیسن، آنکولوجی اینڈ ریڈیوتھراپی انسٹی ٹیوٹ (نوری ہسپتال) میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کیلئے سیمینار منعقد کیا گیا۔

 جس کا مقصد بیماری کی جلد تشخیص، بروقت علاج اور کینسر کے مریضوں کو جامع طبی سہولیات کی فراہمی کی اہمیت اجاگر کرنا تھا۔ اتوار کو پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق، ’’ہر کہانی منفرد ہے، ہر سفر اہم ہے‘‘ کے موضوع پر منعقدہ سیمینار میں طبی ماہرین، کینسر سے صحت یاب ہونے والے افراد اور دیگر شرکاء نے شرکت کی۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...