ایمرجنسی کا نفاذ جمہوری اقدار، مینڈیٹ کے احترام کے منافی، نصراللہ رندھاوا

ایمرجنسی کا نفاذ جمہوری اقدار، مینڈیٹ  کے احترام کے منافی، نصراللہ رندھاوا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) امیر جماعت اسلامی اسلام آباد انجینئر نصراللہ رندھاوا نے کہا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ جمہوری اقدار اور عوامی مینڈیٹ کے احترام کے منافی ہے۔

 ’ووٹ کو عزت دو‘ کا نعرہ لگانے والوں نے ایمرجنسی نافذ کرکے منتخب عوامی مینڈیٹ کی عزت کو پامال کیا ہے۔ گورنر راج یا ایمرجنسی مسائل کا حل نہیں، بلکہ ایسے اقدامات جمہوری عمل، عوامی نمائندگی اور صوبائی خودمختاری کے حوالے سے سنگین سوالات کو جنم دیتے ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...