عامر صدیقی پی ٹی سی ایل کے چیف فنانشل آفیسر مقرر

عامر صدیقی پی ٹی سی ایل  کے چیف فنانشل آفیسر مقرر

اسلام آباد (نیوز رپورٹر)پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے کمپنی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی منظوری کے بعد عامر صدیقی کو چیف فنانشل آفیسر (سی ایف او) مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وہ فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے ،عامر صدیقی فیلو چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں اور انہیں پیشہ ورانہ شعبے میں 30 سال سے زائد کا تجربہ حاصل ہے ۔ انہیں مالیاتی انتظام، اسٹریٹجک منصوبہ بندی، ٹریژری، کارپوریٹ گورننس اور بزنس ٹرانفارمیشن کے شعبوں میں وسیع مہارت حاصل ہ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...