جہلم میں سرچ آپریشنز، 4 اشتہاریوں سمیت 6 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

جہلم میں سرچ آپریشنز، 4 اشتہاریوں سمیت 6 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد

کھیوڑہ (نمائندہ دنیا) ڈی پی او جہلم شفیق احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔

ضلع بھر میں مختلف مقامات پر 14 سرچ آپریشنز کیے گئے ،جن کے دوران 375افراد ،149گھروں،29ہو ٹلز اور بس اسٹینڈز کو چیک کیا گیا ،4 اشتہاری مجرمان سمیت 2 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ 2 عدد پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...