علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،پانچ روزہ 29ویں پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق کانفرنس

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،پانچ روزہ 29ویں  پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق کانفرنس

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سسٹینیبلٹی ڈیولپمنٹ پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی) کے زیر اہتمام پانچ روزہ 29 ویں پائیدار ترقی کے اہداف سے متعلق کانفرنس کے تحت۔۔۔

 وائس چانسلرز رائو نڈ ٹیبل ڈسکشن میں ماہرین تعلیم نے زور دیا کہ جامعات جدید ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کا ذمہ دارانہ، اخلاقی اور مثر استعمال یقینی بنائیں تاکہ اعلی تعلیم کا معیار بہتر بنانے کے ساتھ علمی دیانت داری اور تعلیمی اقدار کا تحفظ بھی کیا جاسکے ۔رانڈ ٹیبل میں ملک کی مختلف جامعات کے وائس چانسلرز، سربراہان، ماہرین تعلیم اور بین الاقوامی ماہرین نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...