ڈی آئی جی اسلام آباد کا پولیس دربار کا انعقاد،افسروں کے مسائل سنے

ڈی آئی جی اسلام آباد کا پولیس دربار  کا انعقاد،افسروں کے مسائل سنے

اسلام (اے پی پی) ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے پولیس افسران و جوانوں کے مسائل کے حل اور فلاح و بہبود کے لئے پولیس دربار کا انعقاد کیا۔

پولیس افسران و جوانوں کے مسائل سننے، ان کے حل اور فلاح و بہبود کے حوالے سے پولیس دربار کا انعقاد کیا۔ ڈی آئی جی نے ان کے مسائل تفصیل سے سنے اور ان کے فوری حل کے لئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...