اے جی پی آر کے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر ظہیر تبسم انتقال کر گئے اکائونٹنٹ جنرل کا اظہار افسوس

اے جی پی آر کے اسسٹنٹ اکاؤنٹس  آفیسر ظہیر تبسم انتقال کر گئے  اکائونٹنٹ جنرل کا اظہار افسوس

اسلام آباد (دنیا رپورٹ) اے جی پی آر اسلام آباد کے اسسٹنٹ اکاؤنٹس آفیسر ظہیر تبسم کے اپنے دفتر میں سرکاری امور کی انجام دہی کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔۔

مرحوم فرض شناس محنتی ، ملنسار ، نڈر، بے باک اور خوش اخلاق آفیسر تھے۔ اکائونٹنٹ جنرل ریونیو نثار احمد چیمہ اور دیگر افسران اور ملازمین نے مرحوم کے اچانک انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے اہل خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...