سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے انتظام کے موضوع پر سیمینار، 120ماہرین کی شرکت

سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے انتظام کے  موضوع پر سیمینار، 120ماہرین کی شرکت

اسلام آباد (نامہ نگار) او آئی سی کامسٹیک ٹیکنوویشن اکیڈمی نے ایران کے پردیس ٹیکنالوجی پارک اور ۔۔۔

ترکیہ کے اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم کے اشتراک سے سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے انتظام کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا، جس میں تقریباً 14ممالک کے 120سے زائد ماہرین، محققین اور متعلقہ شعبوں کے نمائندوں نے شرکت کی۔ ٹیکنالوجی اور جدت کے ماحولیاتی نظام کی ترقی کے عنوان سے منعقدہ سیمینار میں سائنس و ٹیکنالوجی پارکس کے قیام، انتظام، نوجوانوں کی جدت طرازی، نئے کاروباری منصوبوں اور جامعات و صنعت کے درمیان روابط بڑھانے کے مختلف ماڈلز پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...