کسان کارڈ کا چوتھا مرحلہ ،کاشتکاروں میں ٹریکٹرز ،موٹرسائیکل تقسیم
راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) وزیراعلیٰ پنجاب کسان کارڈ کے چوتھے مرحلے کے بل کی بروقت ادائیگی کرنیوالے ۔۔
کاشتکاروں کی شفاف قرعہ اندازی کے بعد انعامات جیتنے والے خوش نصیب کاشتکاروں میں ٹریکٹرز، موٹر سائیکلیں اور موبائل فون تقسیم کرنے کیلئے انعقاد ہوا، جس میں پارلیمانی سیکرٹری برائے زراعت اُسامہ خان لغاری نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments