پنڈ دادن خان ،شادی تقریب میں نوٹ نچھاور کرنے پر مقدمہ درج

پنڈ دادن خان ،شادی تقریب میں  نوٹ نچھاور کرنے پر مقدمہ درج

کھیوڑہ ( نمائندہ دنیا)پنڈ دادن خان میں شادی بیاہ کی تقریب کے دوران نوٹ نچھاور کرنے پر پولیس نے پنجاب میرج فنکشنز ایکٹ کے۔۔

 تحت پہلا مقدمہ درج کر لیا۔ مقدمے میں پنجاب ساؤنڈ سسٹم ریگولیشن ایکٹ 2015 کی دفعہ 6جبکہ پنجاب میرج فنکشنز ایکٹ 2016 کی دفعات 3اور 6شامل کی گئی، شادی کی تقریب کے دوران نوٹ نچھاور کرنے سمیت متعلقہ قانونی خلاف ورزیوں پر پولیس نے کارروائی عمل میں لائی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...