رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کا مالدیپ کے تعلیمی اداروں کیساتھ علمی تعاون بڑھانے کا عزم
اسلام آباد(دنیا رپورٹ )رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی نے پاکستان اور مالدیپ کے درمیان اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور علمی تعاون کو ۔۔۔
فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت کی ہے ۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد نے مالدیپ کے ممتاز تعلیمی اداروں کے ساتھ ملاقاتیں کیں، رفاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر حسن محمد خان کی قیادت میں وفد نے مالدیپ نیشنل یونیورسٹی (MNU) کے اشتراک سے منعقدہ پہلی بوتیک انٹرنیشنل کانفرنس آن میڈیکل ایجوکیشن (ICME 2026) میں بھی شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments