اوگی، سلنڈر دھماکہ میں زخمی نوجوان چل بسا
اوگی (نمائندہ دنیا) اوگی کے گاؤں کوٹ زاہد آباد میں چند روز قبل گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہونے والا نوجوان وسیم تنولی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ اس المناک واقعے میں چند روز قبل ان کی اہلیہ بھی دورانِ علاج دم توڑ گئی تھیں۔
اوگی کے گاؤں کوٹ زاہد آباد میں چند روز قبل گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے کے افسوسناک واقعے میں شدید زخمی ہونے والا نوجوان وسیم تنولی بھی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہوگیا۔ اس المناک واقعے میں چند روز قبل ان کی اہلیہ بھی دورانِ علاج دم توڑ گئی تھیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments