پشاور میں پالوسی فلائی اوور کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

پشاور میں پالوسی فلائی اوور  کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری

اسلام آباد(خصوصی نیوز رپورٹر)خیبرپختونخوا کی نئی صوبائی حکومت کے ترقیاتی ویژن کے تحت پشاور میں پالوسی فلائی اوور۔۔۔

 کی تعمیر کا کام تیزی سے جاری ہے، منصوبے کے مختلف تعمیراتی مراحل پر کام منظم انداز میں آگے بڑھایا جا رہا ہے جبکہ تعمیراتی سرگرمیوں کی رفتار بھی برقرار ہے ۔خیبرپختونخوا کے حکومتی ذرائع کے مطابق پالوسی فلائی اوور پر گرڈرز کی لانچنگ، ایم ایس ای وال کی تعمیر، مٹی کی بھرائی اور دیگر تعمیراتی سرگرمیاں تیزی سے جاری ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...