ستھرا پنجاب ایجنسی، صفائی مہم جاری

ستھرا پنجاب ایجنسی، صفائی مہم جاری

راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار) ستھرا پنجاب ایجنسی راولپنڈی کے ورکرز نے جمعہ کے روز جامع مساجد کے۔۔۔

اندر اور باہر خصوصی صفائی، چونے کا چھڑکاؤ، سڑکوں کی واشنگ اور سوئیپنگ سمیت مختلف صفائی سرگرمیاں انجام دیں تاکہ شہریوں کو صاف ستھرا ماحول فراہم کرنے کے ساتھ ماحولیاتی آلودگی اور ڈینگی کے خاتمے کیلئے مؤثر اقدامات یقینی بنائے جا سکیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...