فیوچر ہیلتھ 2035کے عنوان سے ایک روزہ سمٹ

فیوچر ہیلتھ 2035کے  عنوان سے ایک روزہ سمٹ

اسلام آباد(خصوصی رپورٹر) فیوچر ہیلتھ 2035کے عنوان سے منعقدہ ایک روزہ سمٹ میں پاکستان میں جینیاتی بیماریوں کی روک تھام، بروقت تشخیص اور علاج کیلئے جینیاتی سکریننگ اور جدید طبی تحقیق کی اہمیت۔۔

 کو اجاگر کیا گیا۔اسٹرائیو ایریڈیکیشن آف ڈس ایبلٹی فا ئونڈیشن نے پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ کے اشتراک سے اس سمٹ کا انعقاد کیا، جس میں کانفرنس اور صحت کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت پر مبنی نمائش کا۔ بھی اہتمام کیا گیا۔آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کراچی سے وابستہ جنیاتی ماہر ڈاکٹر سلمان کرمانی نے موروثی بیماریوں، جینیاتی خطرات اور طبی تشخیص پر روشنی ڈالی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...