نفرت انگیز مواد برآمدگی، ملزم کو چار سال قید، 10لاکھ جرمانہ
راولپنڈی (اے پی پی)انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے نفرت انگیز مواد برآمدگی کے مقدمے میں جرم ثابت ہونے پر۔۔
ملزم سیف اﷲ کو چار سال قید بامشقت اور 10لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا دی۔ سی ٹی ڈی پولیس نے یکم اگست 2024کو کالعدم تنظیم اہل سنت والجماعت کے مبینہ رکن سیف اﷲ کو راولپنڈی سے گرفتار کر کے انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات 11ڈبلیو اور 11 جی کے تحت مقدمہ درج کیا تھا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments