پاکستانی نوجوان سعودی نوجوانوں کی طرح عزیز ، ڈاکٹر احمد سعد الاحمد

پاکستانی نوجوان سعودی نوجوانوں  کی طرح عزیز ، ڈاکٹر احمد سعد الاحمد

اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے قائم مقام ریکٹر و صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد نے۔۔

 کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوان انہیں اتنے ہی عزیز ہیں جتنے مملکت سعودی عرب کے نوجوان، اور پاکستان ان کیلئے دوسرا گھر ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار جمعہ کو نوجوانوں کے نام اپنے خصوصی پیغام میں کیا۔ انہوں نے پاکستانی نوجوانوں پر زور دیا کہ وہ جدید علوم کے حصول میں دلچسپی لیں اور تمام پیشہ ورانہ شعبوں میں نمایاں مقام حاصل کریں۔ 

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...