پیر سید جلال الدین شاہ کا سالانہ عرس کل شروع ہوگا

پیر سید جلال الدین شاہ کا  سالانہ عرس کل شروع ہوگا

اسلام آباد (اپنے رپورٹر سے) مفتی اعظم پاکستان حضرت علامہ پیر سید جلال الدین شاہ مشہدی بانی درگاہ مقدسہ بھکھی شریف کے اکتالیسویں سالانہ عرس اور استاذ العلماء قیوم زماں پیر سید مظہر قیوم شاہ مشہدی کے سترہویں سالانہ عرس مقدس کی تقریب کل بھکھی شریف میں منعقد ہو رہی ہے۔

صدارت درگاہ مقدسہ جلالیہ بھکھی شریف کے سجادہ نشین علامہ الحاج ڈاکٹر مفتی پیر سید محمد نوید الحسن شاہ مشہدی سربراہ جماعت جلالیہ پاکستان و مہتمم دار العلوم جلالیہ چیلیانوالہ سٹیشن کریں گے۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...