وفاقی دارالحکومت میں ہیپاٹائٹس سی کی مفت سکریننگ کا سلسلہ جاری

وفاقی دارالحکومت میں ہیپاٹائٹس سی  کی مفت سکریننگ کا سلسلہ جاری

اسلام آباد (اے پی پی) وزیراعظم کے قومی پروگرام برائے خاتمہ ہیپاٹائٹس سی کے تحت وفاقی دارالحکومت کے نامزد ہیلتھ سینٹرز میں ہیپاٹائٹس سی کی مفت اسکریننگ کا سلسلہ جاری ہے جس کے ذریعے شہریوں کو وائرس کی بروقت تشخیص اور مفت علاج کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے ۔

پروگرام کا مقصد متاثرہ افراد کی ابتدائی مرحلے میں نشاندہی، وائرس کے مزید پھیلا کی روک تھام بالخصوص کم آمدنی والے اور مستحق طبقات کو مفت علاج تک رسائی یقینی بنانا ہے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...