عوام ٹریفک قوانین کی پابندی، احتیاطی تدابیر کو اپنا معمول بنائیں ، نیشنل ہائی ویز پولیس
اسلام آباد (اے پی پی) نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عوام پر زور دیا ہے کہ ٹریفک قوانین کی پابندی، احتیاطی تدابیر اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کو اپنا معمول بنائیں تاکہ قیمتی انسانی جانوں کو حادثات سے محفوظ رکھا جا سکے ۔
اتوار کو ترجمان نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ٹریفک حادثات کے متاثرین کی یاد کے عالمی دن پر نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے خصوصی مضمون شیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ پہنچ کر خبر دینا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments