صفدر عباسی، ناہید خان اور دیگر کا پاپا وحید کے انتقال پر اظہار افسوس

صفدر عباسی، ناہید خان اور دیگر کا  پاپا وحید کے انتقال پر اظہار افسوس

راولپنڈی (نیوز رپورٹر) پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی، سابق رکن قومی اسمبلی ناہید خان اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے اپنے دیرینہ ساتھی پاپا وحید قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی خدمات، نظریاتی وابستگی اور پارٹی سے غیر متزلزل وفاداری کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔

پیپلز پارٹی ورکرز کے صدر ڈاکٹر صفدر عباسی، سابق رکن قومی اسمبلی ناہید خان اور دیگر مرکزی رہنماؤں نے اپنے دیرینہ ساتھی پاپا وحید قریشی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی سیاسی خدمات، نظریاتی وابستگی اور پارٹی سے غیر متزلزل وفاداری کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...