نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں، نصر اللہ جرال

نئے صوبے وقت کی اہم  ضرورت ہیں، نصر اللہ جرال

راولپنڈی (خبرنگار) صوبہ پوٹھوہار تحریک کے کنوینئر نصر اللہ جرال نے کہا ہے کہ نئے صوبے وقت کی اہم ضرورت ہیں۔

آج سے صوبہ پوٹھوہار کے لیے جدوجہد کرنے والے تمام رہنما ایک پلیٹ فارم سے اپنی سرگرمیاں جاری رکھیں گے ۔ اس موقع پر راجہ شوکت محمود بنگیال نے کہا کہ صوبہ پوٹھوہار تحریک کے تمام رہنما اور عہدیداران نئے صوبوں کیلئے عوامی ریفرنڈم کے مطالبے کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور صوبہ پوٹھوہار تحریک کیلئے ذاتی طور پر برابر اور بھرپور جدوجہد کرنے کیلئے ہر قسم کا تعاون کریں گے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...